انتظار حسین کی فکشن نگاری ایک نوتاریخی مطالعہ پی ایچ ڈی مقالہ نگار پیرزادہ محمد زاہد 2026ء شعبۂ اردو کشمیر یونی ورسٹی حضرت بل سری نگر
فہرست
مابعد جدید تنقیدی نظریات ایک اجمالی جائزہ
نوتاریخیت تعریف، توضیح اور نظری مباحث
انتظار حسین کے منتخب ناولوں کا نوتاریخی مطالعہ
انتظار حسین کے منتخب افسانوں کا نوتاریخی مطالعہ
محاکمہ
کتابیات